سیالکوٹ کی بارات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

مراکیوال کے علاقے میں ایک شادی کی تقریب اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جب بارات میں آسٹریلین ڈالرز اور پاکستانی کرنسی کی بارش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ظہور الٰہی اعوان کے بیٹے قمر عباس کی بارات جب گوندل کے ایک مقامی میرج ہال پہنچی تو دولہا کے آسٹریلیا پلٹ بھائیوں نے […]

لاہور:اسپتال سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل نے نظام صحت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے

لاہور میں لیڈی ولنگڈن ہسپتال سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل نے صحت کے نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جہاں دورانِ آپریشن مریضوں کی ویڈیوز بنانے اور غیر تربیت یافتہ افراد سے حساس طبی عمل کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔حکومت نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی […]

چینی اے آئی ایپ سیڈانس نے ہالی ووڈ میں ہلچل مچا دی

لاس اینجلس: چینی ٹیکنالوجی فرم بائٹ ڈانس کی نئی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایپ سیڈانس 2.0 نے ہالی ووڈ میں کھلبلی مچا دی ہے، کیونکہ یہ ایپ چند تحریری ہدایات سے فلمی معیار کی ویڈیوز بناسکتی ہے، جن میں آوازیں اور مکالمے بھی شامل ہیں سیڈانس 2.0 کی ویڈیوز چین میں وائرل ہوچکی ہیں، جن […]

حکومتی فیصلوں کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کے لیے مناسب مقدار دستیاب ہے، وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہاکہ حکومتی فیصلوں کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کے لیے مناسب مقدار دستیاب ہے اور […]

جنگ بندی کے لیے ایران کی نئی شرط، اربوں ڈالر کمائی کا امکان

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی شرائط میں ایک اہم مطالبہ شامل کیا ہے، اور وہ یہ ہے کہ ایران چاہتا ہے دنیا یہ مان لے آبنائے ہرمز پر اس کی مکمل خودمختاری ہے۔ آبنائے ہرمز وہ گزرگاہ ہے جہاں سے دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل اور […]

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دوران اہم سفارتی کردار، پاکستان خطے میں اہم ملک کے طور پر ابھرنے لگا

حالیہ دنوں میں عالمی سفارتی منظرنامے میں پاکستان کا کردار نمایاں طور پر ابھرتا دکھائی دے رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ سے لے کر ایشیا تک بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جو نہ صرف توازن برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ مختلف […]

مشرق وسطیٰ کشیدگی: اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کی تیاریاں، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے، سعودی وزیر کا انتظار

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان بھرپور سفارتی کردار ادا کررہا ہے، جس کا اعتراف سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی جانب سے بھی کیا جا چکا ہے۔ اس سلسلے میں آج اسلام آباد میں 4 ممالک کے رہنماؤں کی اہم بیٹھک ہونے جارہی ہے۔ مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ پاکستان […]

آپ موبائل اور ٹیبلٹ پر 5Gکیسے آن کرسکتے ہیں؟

دنیا بھر میں جہاں 5G ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے، وہیں صارفین کی بڑی تعداد بھی اب جدید اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔ اب تو پاکستان میں بھی  5جی نہ صرف انٹرنیٹ کی رفتار کو کئی گنا بڑھاتا ہے بلکہ کم لیٹنسی (تاخیر)، بہتر کال کوالٹی اور مستحکم کنکشن […]

آبنائے ہرمز میں پاکستانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ من گھڑت

بھارتی میڈیا پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک پاکستانی آئل ٹینکر کو تباہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ تہران نے اسلام آباد پر الزام لگایا ہے کہ اس نے تیل خفیہ طور پر امریکا کی جانب موڑ دیا تھا، جس کی بنیاد پر کارروائی […]

’ایران امریکا جنگ بندی مذاکرات پاکستان میں ہونے کا امکان‘؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے رابطے جاری: نیویارک ٹائمز

امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی سرگرمیوں میں تیزی، جبکہ پاکستان بھی خطے میں امن کے قیام کے لیے متحرک ہو گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری ہے اور رواں ہفتے اہم ملاقاتوں کی توقع ہے۔ ان کا […]