انسان 50 سال تک چاند پر دوبارہ کیوں نہ جا سکا؟

چاند پر انسانی قدم پڑے اب نصف صدی سے زیادہ کا عرصہ بیت چکا ہے۔ آخری بار 14 دسمبر 1972 کو اپالو 17 کے کمانڈر جین سرنین نے چاند کی سطح پر قدم رکھا تھا۔ روانگی سے قبل ان کے الوداعی الفاظ امن اور امید کے پیغام پر مبنی تھے، مگر اس وقت شاید کسی […]

گنبد اور گلوب نما تھیٹر: کیا یہ تفریح کا مستقبل ہیں؟

لاس ویگاس کے اسفیئر کی چھت کھل گئی ہے اور واشنگٹن اسٹیٹ کی مارگیج لون افسر ڈینیئل رینی لاکھوں ستاروں کی طرف حیرت سے دیکھ رہی ہیں۔ وہ جیسے خلا میں جا رہی ہوں اور بیک اسٹریٹ بوائز کا شو جاری تھا۔ رینی نے کہا کہ اوہ میرا خدا، یہ ناقابل یقین تھا۔ مجھے نہیں […]

ریشم اور دیدار کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں دیدار اور ریشم ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ ماضی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی یہ دونوں فنکارائیں آج کل ایک دوسرے کے خلاف بیانات کی وجہ سے زیرِ بحث ہیں۔ حال ہی میں ایک عید اسپیشل شو میں دیدار نے ریشم پر سنگین […]

بھارتی بحری جہاز خفیہ راستے سے آبنائے ہرمز سے کیسے فرار ہوا؟

فروری کے اختتام پر جب اسرائیل اور امریکا نے ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا تو تہران نے آبنائے ہرمز میں موجود سیکڑوں بحری جہازوں کا راستہ بند کردیا۔ ان میں سے ایک بھارتی ایل پی جی ٹینکر ’پائن گیس‘ بھی تھا، جو متحدہ عرب امارات کی رویس بندرگاہ سے گیس لوڈ کر کے […]

لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا گیا، سیکیورٹی ذرائع

آزاد کشمیر کے بٹال سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب بھارت کی جانب سے مبینہ طور پر بھیجا گیا ایک ڈرون مار گرایا گیا۔ مقامی اور سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ڈرون نگرانی کے مشن پر تھا اور پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد اسے نشانہ بنایا […]

امریکا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے باہر آ سکتا ہے، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران کے ساتھ جاری جنگ سے باہر آ سکتا ہے، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ اس سے بھی پہلے کسی معاہدے کا امکان موجود ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا […]

عوام دوست منڈی میڈیا سیل کا کسی نشریاتی ادارے سے تعلق نہیں ہے، ترجمان

 ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالاضحی کے موقع پر نادرن بائی پاس پر عوام دوست منڈی کا جلد آغاز ہونے جارہا ہے،انتظامیہ نے اپنے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے ہیں جیسے جیسے عید قربان قریب آتی ہے شہر کے سب سے بڑے میلہ مویشیاں کی رونقیں دیدنی ہوتی ہے۔ عوام دوست منڈی کے ترجمان نے […]

اسحاق ڈار نے چین میں قیام کیوں بڑھایا؟ وجہ سامنے آگئی

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے چین میں قیام میں اچانک توسیع کی وجہ سامنے آ گئی ہے، جس کی وضاحت ان کے بیٹے علی ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف کے سوال کے جواب میں کی۔ یک سوشل میڈیا صارف نے چینی وزیر خارجہ کے ساتھ اسحاق ڈار […]