کھانے کے دوران اسکرین کا استعمال بچوں کی صحت کیلئے خطرناک ہے: طبی ماہرین

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کی کھانا کھاتے ہوئے موبائل فون یا ٹی وی دیکھنے کی عادت ان کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق یہ عادت کم عمری میں موٹاپا، فیٹی لیور (جگر میں چربی) اور انسولین (شوگر) کے مسائل جیسے خطرات کا باعث […]
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی حالیہ وائرل آن ایئر لمحے پر ہونے والی تنقید کے بعد سامنے آ گئیں اور اپنے مؤقف کی وضاحت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس غیر اخلاقی کلپ پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا، جس کے بعد فضا علی نے خاموشی […]
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا اے آئی گلاسز پر کام جاری

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کم از کم چار مختلف قسم کے اے آئی گلاسز پر کام کر رہا ہے جو آئندہ متعارف کرائی جانے والی نئی بڑی پروڈکٹ ہو سکتی ہے۔ کمپنی ایک ایسا چشمہ تیار کر رہا ہے جس میں کیمرا، مائیکرو فون، اسپیکر جیسے سینسر […]
ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سید

ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر بات چیت کامیاب رہی تو یہ پیش رفت ایک بڑے معاہدے […]
ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، جے ڈی وینس، وٹکاف اور جیرڈ کشنر حصہ لیں گے، سی این این

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں امریکی وفد کی قیادت امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے۔ سی این این کی خبر کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر بھی ممکنہ دوسرے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ یہ دونوں شخصیات جنگ شروع […]
سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب امریکی ڈالر کے اضافی ڈپازٹس کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے، جس کی رقم آئندہ ہفتے جاری کیے جانے کی توقع ہے۔ واشنگٹن میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اسپرنگ اجلاس 2026 کے موقع […]
یورپی ممالک کی آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کیلئے وسیع اتحاد قائم کرنے کی تیاریاں

یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کیلئے وسیع اتحاد قائم کرنے کا منصوبہ تیار کرنا شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس میں مختلف ممالک کو شامل کیا جائے گا اور اس کا مقصد آبنائے ہرمز میں […]
حکومت کا پیک آورز کے دوران 2 کمپنیوں کیلیے بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

وزارت توانائی نے بجلی کے زیادہ طلب والے وقت میں جیسکو اور کے الیکٹرک کیلیے روزانہ 2 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاور ڈویژن نے پیک اورز ریلف سٹریٹیجی کے حوالے سے بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے حیسکو اور کے الیکڑک میں […]
