کیا مصنوعی ذہانت کبھی حقیقی شعور حاصل کر سکتی ہے، جواب جاننے کے لیے گوگل کا اہم اقدام

مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی تیزی سے ترقی کے ساتھ یہ سوال بھی زور پکڑ رہا ہے کہ کیا مشینیں کبھی شعور حاصل کر سکتی ہیں۔ بعض ماہرین یہاں تک دعویٰ کرتے ہیں کہ جدید اے آئی ماڈلز ممکنہ طور پر کسی نہ کسی سطح پر شعوری کیفیت رکھتے ہیں تاہم اس بارے میں […]

سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع  کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی منظوری دے دی ہے، […]

نایاب ترین نظارہ: ’افراتفری کا دیوتا‘ نامی سیارچہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بنا دوربین کب دیکھا جاسکے گا؟

ماہرینِ فلکیات نے اعلان کیا ہے کہ ایک نایاب اور غیر معمولی سیارچہ سنہ 2029 میں زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا جسے دنیا کے کئی حصوں میں لوگ بنا ٹیلی اسکوپ بھی دیکھ سکیں گے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق سیارچہ 99942 اپوفِس جس کا نام قدیم مصری دیوتائے افراتفری، تاریکی اور […]

فضا علی کی ویڈیو کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا سخت ردعمل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میزبان فضا علی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ریٹنگ کے لیے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے اور وہ اپنا شوق پورا کر رہی ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے حالیہ انٹرویو کے دوران فضا علی کی غیر اخلاقی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا […]

ثالثی کی کوششیں عروج پر، فیلڈ مارشل ایران پہنچ گئے، عباس عراقچی سے ملاقات

 امن کیلئے پاکستان کی ثالثی کوششیں عروج پر پہنچ گئیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق تہران پہنچنے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل کا دورہ مصحالتی کوششوں کا […]

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے کی کوششیں جاری رکھیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے اور خطے میں پائیدار امن اور استحکام کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد سے جدہ میں طویل ملاقات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ […]

پاکستان واحد ثالث ہے، مذاکرات کا اگلا دور بھی اسلام آباد میں ہوگا؛ ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ ایران کے ساتھ مذاکرات دوبارہ ہوئے تو اسلام آباد میں ہی ہوں گے کیوں کہ پاکستان اس معاملے میں واحد ثالث ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے اب سے کُچھ دیر قبل ایک پُرہجوم میڈیا بریفنگ کے دوران کیا۔ جب ان سے ایران سے جنگ بندی کے […]

کراچی میں 29 ارب سے زائد ایرانی ریال اسمگل کرنے کی کوشش

کراچی میں کیماڑی پولیس نے اربوں روپے کی ایرانی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسمگلنگ نیٹ ورک کے 9 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق منگل کو کراچی کے ضلع کیماڑی میں موچکو پولیس نے بین الصوبائی اسمگلروں کے خلاف ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 29 ارب […]