وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹ کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیئے۔ جس میں اثاثوں کے اعلان، سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ملازمین کے یہ قواعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے تحت جاری کیے ہیں۔ اور […]

مذاکرات کا دوسرا دور: دارالحکومت میں سخت سیکیورٹی انتظامات، میرے نمائندے اسلام آباد جارہے ہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر آبنائے ہرمز میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں، اگر ایران نے معاہدہ قبول نہ کیا […]

اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا دور: جے ڈی وینس امریکی وفد کی قیادت کریں گے

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے اسلام آباد آنے والے وفد کی قیادت کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ جے ڈی وینس اسلام آباد جانے والے وفد کی قیادت کریں گے، اور ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکراتی عمل میں شریک ہوں […]