وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹ کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیئے۔ جس میں اثاثوں کے اعلان، سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ملازمین کے یہ قواعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے تحت جاری کیے ہیں۔ اور […]
مذاکرات کا دوسرا دور: دارالحکومت میں سخت سیکیورٹی انتظامات، میرے نمائندے اسلام آباد جارہے ہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر آبنائے ہرمز میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں، اگر ایران نے معاہدہ قبول نہ کیا […]
اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا دور: جے ڈی وینس امریکی وفد کی قیادت کریں گے

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے اسلام آباد آنے والے وفد کی قیادت کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ جے ڈی وینس اسلام آباد جانے والے وفد کی قیادت کریں گے، اور ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکراتی عمل میں شریک ہوں […]
اے آئی چیٹ بوٹ کلاڈ صارفین کے پاسپورٹ مانگنے لگا، وجہ کیا ہے؟

اے آئی کمپنی اینتھروپک نے کچھ صارفین سے اپنے چیٹ بوٹ ’کلاڈ‘ کے مخصوص فیچرز استعمال کرنے کے لیے سرکاری شناختی دستاویز اور بعض صورتوں میں لائیو سیلفی فراہم کرنے کی شرط شروع کر دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ’کلاڈ سپورٹ‘ پوسٹ میں اس اقدام کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد اینتھروپک […]
سپین میں امیگریشن کی نئی پالیسی: لاکھوں افراد کیلئے امید کی کرن

) سپین کی حکومت کی جانب سے 2026 میں امیگریشن کے حوالے سے ایک تاریخی اور غیر معمولی قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، یہ اقدام نہ صرف اسپین کی معیشت بلکہ وہاں مقیم غیر ملکیوں، خصوصاً پاکستانی […]
کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ

ملک بھر کے ہوائی اڈوں سے حج پروازوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا، کراچی سے نجی ایئر لائن کے ذریعے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ روانہ ہو گئی۔ عازمین حج کو گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزارت مذہبی امور کے اعلیٰ حکام نے رخصت کیا اور مبارک باد دی، اس سال کراچی […]
شہباز شریف کا عالمی ثقافتی ورثہ کے دن پر پیغام، قومی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے عالمی ثقافتی ورثہ کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے بھرپور تاریخی و ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے لیے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے اور اس ضمن میں بھرپور عزم رکھتا ہے۔ 18 اپریل 2026 کو عالمی ثقافتی ورثہ کے […]
آبنائے ہرمز کن شرائط پر کھولی گئی؟ ایرانی میڈیا تفصیلات سامنے لے آیا

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے تین سخت شرائط کے تحت آبنائے ہرمز کو صرف عالمی تجارتی جہازوں کی آمد و رفت کے لیے کھولا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی تو اسے جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کیا […]
امریکی جوہری اور خلائی پروگرام سے وابستہ 10 سائنسدانوں کی پراسرار ہلاکت، ٹرمپ کا تحقیقات کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جوہری اور خلائی پروگراموں سے وابستہ سائنسدانوں کی پراسرار اموات اور گمشدگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2023 سے اب تک کم از کم 10 ماہرین ہلاک یا لاپتا ہو چکے ہیں، جس کے بعد مختلف قیاس آرائیاں سامنے آ رہی ہیں۔ صحافیوں […]
پاکستان، اس کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا شکرگزار ہوں، دونوں زبردست شخصیات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات میں مؤثر ثالثی پر پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میں پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا […]
