نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج چین روانہ ہوں گے، خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں دورہ انتہائی اہم

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آج چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اس دورے کو انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان […]
کوئٹہ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے متاثر، متعدد علاقوں کو گیس فراہمی معطل

کوئٹہ کے علاقے اختر آباد ویسٹرن بائی پاس پر 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے متاثر ہونے کے بعد بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ گیس کی فراہمی اچانک معطل ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، حکومت کی یقین دہانی

پیٹرول کی قیمتوں کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کو پیر کے روز آگاہ کیا گیا کہ ملک میں اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر مستحکم ہیں۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اس وقت ڈیزل کا ذخیرہ تقریباً 23 سے 24 دنوں کے لیے کافی ہے جبکہ پیٹرول کی دستیابی بھی تسلی بخش ہے۔ رواں ماہ […]
ایران جنگ: اسرائیل کا 261 فوجی اور 6000 شہریوں کے زخمی ہونے کا اعتراف

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری حالیہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے پہلی بار اپنے جانی نقصان کے کچھ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے جاری سرکاری بیان کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک 261 اسرائیلی فوجی اور چھ ہزار سے زائد سویلین زخمی ہوئے ہیں جن میں […]
درآمدی لگژری اشیا پر بھاری ٹیکس کے باعث قیمتوں میں اضافہ، مارکیٹ میں نیا بحران آ رہا ہے؟

پاکستان میں درآمد شدہ لگژری اور غیر ضروری اشیا پر ٹیکس اب 60 فیصد تک پہنچ گیا ہے، جس کی وجہ سے صارفین کے لیے یہ اشیاء کافی مہنگی ہو گئی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے حکام کے مطابق ان اشیا پر درآمد کے وقت کئی طرح کے ٹیکس لگتے ہیں، جن میں 25 […]
چیٹ جی پی ٹی کی تیز رفتار ترقی کے پیچھے مالی خطرات؟ سرمایہ کاروں میں تشویش

چیٹ جی پی ٹی کی غیر معمولی مقبولیت نے جہاں ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کی ہے، وہیں ماہرین اب اس تیز رفتار ترقی کے مالی اثرات اور مستقبل کے خطرات پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی کا صارفین کا دائرہ ایک ارب کے قریب پہنچ چکا ہے، […]
سعودی وزیرخارجہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، خادم حرمین شریفین کا پیغام پہنچایا

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعيد المالكی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کے ساتھ ملاقات کے آغاز میں، سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن […]
سفارتی ذمہ داریوں کے انجام دہی کے دوران اسحاق ڈار گرپڑے، کندھے میں ہیئرلائن فریکچر کی تشخیص

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی مصروف سفارتی سرگرمیوں کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق انہوں نے چوٹ لگنے کے باوجود اہم سرکاری مصروفیات مکمل کیں۔ اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے درمیان اہم چہار ملکی مشاورتی […]
پاکستان کے ذریعے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور ان میں مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، تاہم ممکنہ معاہدے کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے جاری […]
کراچی: کلفٹن کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آگ، دھویں کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات

کراچی کے علاقے کلفٹن کی معروف زم زمہ اسٹریٹ پر واقع ایک شاپنگ پلازہ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی […]
