ایران کی اسرائیل پر کلسٹر بموں کی برسات، کویت میں 6 امریکی بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیل پر ایران نے کلسٹر بموں کی برسات کر دی جبکہ ایران نے کویت میں 6 امریکی بحری جہاز تباہ کرنے اور دبئی میں کئی امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت کی الشویخ بندرگاہ پر امریکا کے 6 ٹیکٹیکل بحری جہازوں کو نشانہ بنایا […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق حتمی منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ارب ڈالر جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت قریباً 21 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ […]
پیٹرول 95، ڈیزل 203 روپے بڑھانے کی سمری مسترد، وزیراعظم کا قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کو مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے قوم سے کیے گئے خطاب میں کہا کہ آج سے شروع ہونے والے ہفتے میں پیٹرول پر فی لیٹر 95 روپے، ڈیزل پر 203 روپے اضافہ کرنے کی […]
کراچی: جوہر پل پر کار سوارکی فائرنگ، 2 مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے گلستان جوہر ملینیئم کے قریب پر جوہر پُل پر کار سوار شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار تین ڈاکو راشد منہاس روڈ لال فلیٹ کے قریب پھل خریدنے والے کار سوار عبدالغفار سے لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے کہ متاثرہ شہری نے […]
جنیوا میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شریک مقررین کے پروفائلز جاری

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ایک عہدیدار نے 27 مارچ 2026 کو جنیوا میں شروع ہونے والی 11ویں بین الاقوامی کانفرنس میں شریک مقررین کے پروفائلز جاری کردیے۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مقررین میں ڈاکٹر عائشہ شامل ہیں جو ایک سیاسیات کی ماہر اور کنگز کالج لندن میں سینیئر فیلو ہیں، جبکہ […]
مدینہ میں عمرہ و زیارت فورم کا تیسرا ایڈیشن 30 مارچ سے شروع ہوگا

مدینہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان کی سرپرستی میں وزارت حج و عمرہ، پِلگرِم ایکسپیرینس پروگرام کے اشتراک سے مدینہ میں عمرہ و زیارت فورم کا تیسرا ایڈیشن منعقد کرے گی۔ یہ فورم 30 مارچ سے یکم اپریل تک جاری رہے گا اور اس میں سعودی عرب کی کوششوں کو اجاگر کیا جائے گا […]
انسانوں کی ضرورت ختم، کلاڈ اے آئی خود فیصلے کرنے لگا

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس نے مشینوں کے کام کرنے کے انداز کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنی ’اینتھروپک‘ نے اپنے ذہین اے آئی ماڈل ’کلاڈ‘ میں ایک نیا اور طاقتور فیچر ’آٹو موڈ‘ متعارف کرایا ہے۔ اس نئی خصوصیت […]
مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا جس […]
آج ملک بھر میں ’استحکام پاکستان‘ کے عنوان پر خطبات جمعہ ہوں گے

قومی پیغام امن کمیٹی کے تعاون سے اسلامی تحریک پاکستان (شیعہ علما کونسل) کے تحت لاہور میں ہونے والی استحکام پاکستان کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ کانفرنس متفقہ طور پر حکومت پاکستان کی موجودہ خارجہ و داخلہ پالیسی بالخصوص ایران امریکا اسرائیل جنگ اور ایران اور عرب ممالک کے درمیان پیدا ہوئی […]
ٹرمپ کا یو ٹرن، ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر ٹرمپ نے جاری بیان میں کہا کہ 6 اپریل 2026 تک وہ ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے روک رہے ہیں. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا […]
