مدینہ میں عمرہ و زیارت فورم کا تیسرا ایڈیشن 30 مارچ سے شروع ہوگا

مدینہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان کی سرپرستی میں وزارت حج و عمرہ، پِلگرِم ایکسپیرینس پروگرام کے اشتراک سے مدینہ میں عمرہ و زیارت فورم کا تیسرا ایڈیشن منعقد کرے گی۔ یہ فورم 30 مارچ سے یکم اپریل تک جاری رہے گا اور اس میں سعودی عرب کی کوششوں کو اجاگر کیا جائے گا […]

انسانوں کی ضرورت ختم، کلاڈ اے آئی خود فیصلے کرنے لگا

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس نے مشینوں کے کام کرنے کے انداز کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنی ’اینتھروپک‘ نے اپنے ذہین اے آئی ماڈل ’کلاڈ‘ میں ایک نیا اور طاقتور فیچر ’آٹو موڈ‘ متعارف کرایا ہے۔ اس نئی خصوصیت […]

مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔  وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا جس […]

آج ملک بھر میں ’استحکام پاکستان‘ کے عنوان پر خطبات جمعہ ہوں گے

قومی پیغام امن کمیٹی کے تعاون سے اسلامی تحریک پاکستان (شیعہ علما کونسل) کے تحت لاہور میں ہونے والی استحکام پاکستان کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ کانفرنس متفقہ طور پر حکومت پاکستان کی موجودہ خارجہ و داخلہ پالیسی بالخصوص ایران امریکا اسرائیل جنگ اور ایران اور عرب ممالک کے درمیان پیدا ہوئی […]

ٹرمپ کا یو ٹرن، ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

امریکا  کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان کردیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر ٹرمپ نے جاری بیان میں کہا کہ 6 اپریل 2026 تک وہ ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے روک رہے ہیں. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا […]

28ویں آئینی ترمیم ایم کیو ایم پاکستان کے لیے سیاسی بقا کا معاملہ کیوں؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت کی جانب سے کی گئی حالیہ اہم پریس کانفرنس نے ملکی سیاست میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس پریس کانفرنس میں جہاں بلدیاتی بااختیاری پر زور دیا گیا، وہیں اسے 28ویں آئینی ترمیم کے مطالبے سے جوڑ کر ایم کیو ایم نے اپنے مستقبل […]

اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ، کم لاگت گھروں کی فراہمی اور روزگار میں اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، رہائشی شعبے میں […]

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے لیگ میں شامل نئی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے باآسانی شکست دے دی۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو درست ثابت ہوا۔ قلندرز نے مقررہ […]