امریکی فحش رقاصہ نے ایران کے خلاف نئی ممکنہ فوجی تعیناتیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

امریکا کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والی ایک کلب ڈانسر چارم ڈیز کی ٹک ٹاک ویڈیو نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان امریکی فوجی اپنی اگلی تعیناتیوں اور مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے خلاف ممکنہ جنگی مشن کے حوالے سے حساس معلومات […]
امتحانات میں نقل کا ہائی ٹیک طریقہ: چین میں ’اسمارٹ چشمے‘ کرایے پر دستیاب

چین میں ایک نیا ٹرینڈ سامنے آیا ہے جہاں طلباء امتحانات میں نقل کرنے کے لیے اسمارٹ چشمے کرائے پر لے رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق، چینی مارکیٹ پلیس ’شیان یو‘ پر یہ اسمارٹ چشمے 40 سے 80 یوآن تک کرائے پر مل رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی جہاں انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کر رہی […]
کوہ پیماؤں کو زہر دے کر ریسکیو کا ڈرامہ: ایورسٹ پر کروڑوں ڈالرز کا بڑا فراڈ بے نقاب

نیپال میں ایک چونکا دینے والا اسکینڈل سامنے آیا ہے جہاں ایورسٹ ٹریکنگ کے دوران سیاحوں کو مبینہ طور پر جان بوجھ کر بیمار کیا جاتا رہا تاکہ مہنگے ہیلی کاپٹر ریسکیو کے نام پر کروڑوں ڈالر کا فراڈ کیا جا سکے۔ نیپالی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ پر ٹریکنگ کروانے والے گائیڈز […]
5 دہائیوں بعد انسان دوبارہ چاند کی طرف روانہ، ناسا نے تاریخی آرٹیمس ٹو مشن کامیابی سے لانچ کردیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے تاریخی آرٹیمس ٹو مشن کامیابی سے لانچ کر دیا، جس کے تحت 4 خلا باز چاند کے گرد سفر پر روانہ ہو گئے۔ یہ مشن گزشتہ 50 برسوں میں پہلی بار انسانوں کو زمین کے قریبی مدار سے آگے لے جا رہا ہے۔ یہ راکٹ امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ خطاب میں واضح کیا کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھے گا اور خطے میں امریکی اور عالمی مفادات کی حفاظت کے لیے بھرپور فوجی کارروائیاں کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج نے حالیہ فوجی آپریشنز میں تیز، فیصلہ کن اور مکمل […]
انڈونیشیا کے قریب 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی کا الرٹ جاری

انڈونیشیا کے قریب مولوکا سمندر میں 7.8 شدت کا طاقتور زلزلہ آنے کے بعد سونامی کا الرٹ جاری کر دیا گیا، جس سے پورے خطے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی جیولاجیکل محکمے کے مطابق زلزلہ شمالی مولوکا سمندر میں ٹرنیٹ کے قریب آیا، جس کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ امریکی […]
بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے تباہی، متعدد ہلاکتیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا، جبکہ مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تیز آندھی کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے، […]
پنجاب پولیس گجرات کا جوان فرض کی راہ میں شہید، گذشتہ 24 گھنٹوں میں دوسری شہادت

گجرات کے تھانہ کڑیانوالہ کی چوکی جلالپور صوبتیاں میں تعینات پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عمر آفتاب ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران شہید ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو ایک فیملی سے زیورات اور نقدی چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ پولیس نے ان کا تعاقب کیا۔ اس دوران ملزمان […]
