ریشم اور دیدار کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں دیدار اور ریشم ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ ماضی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی یہ دونوں فنکارائیں آج کل ایک دوسرے کے خلاف بیانات کی وجہ سے زیرِ بحث ہیں۔ حال ہی میں ایک عید اسپیشل شو میں دیدار نے ریشم پر سنگین […]
بھارتی بحری جہاز خفیہ راستے سے آبنائے ہرمز سے کیسے فرار ہوا؟

فروری کے اختتام پر جب اسرائیل اور امریکا نے ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا تو تہران نے آبنائے ہرمز میں موجود سیکڑوں بحری جہازوں کا راستہ بند کردیا۔ ان میں سے ایک بھارتی ایل پی جی ٹینکر ’پائن گیس‘ بھی تھا، جو متحدہ عرب امارات کی رویس بندرگاہ سے گیس لوڈ کر کے […]
لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا گیا، سیکیورٹی ذرائع

آزاد کشمیر کے بٹال سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب بھارت کی جانب سے مبینہ طور پر بھیجا گیا ایک ڈرون مار گرایا گیا۔ مقامی اور سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ڈرون نگرانی کے مشن پر تھا اور پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد اسے نشانہ بنایا […]
امریکا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے باہر آ سکتا ہے، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران کے ساتھ جاری جنگ سے باہر آ سکتا ہے، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ اس سے بھی پہلے کسی معاہدے کا امکان موجود ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا […]
عوام دوست منڈی میڈیا سیل کا کسی نشریاتی ادارے سے تعلق نہیں ہے، ترجمان

ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالاضحی کے موقع پر نادرن بائی پاس پر عوام دوست منڈی کا جلد آغاز ہونے جارہا ہے،انتظامیہ نے اپنے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے ہیں جیسے جیسے عید قربان قریب آتی ہے شہر کے سب سے بڑے میلہ مویشیاں کی رونقیں دیدنی ہوتی ہے۔ عوام دوست منڈی کے ترجمان نے […]
اسحاق ڈار نے چین میں قیام کیوں بڑھایا؟ وجہ سامنے آگئی

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے چین میں قیام میں اچانک توسیع کی وجہ سامنے آ گئی ہے، جس کی وضاحت ان کے بیٹے علی ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف کے سوال کے جواب میں کی۔ یک سوشل میڈیا صارف نے چینی وزیر خارجہ کے ساتھ اسحاق ڈار […]
ٹیسٹ کے لیے خون نکالنے سے نجات: جِلد کی سانسیں بتائیں گی نتیجہ

نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسی ویئرنگ ڈیوائس تیار کی ہے جو انسانی جلد کے ذریعے ہونے والے سانس لینے کے عمل یعنی گیسوں کے تبادلے کی پیمائش کر سکتی ہے۔ یہ چھوٹی سی ڈیوائس انسانی صحت کی نگرانی کے روایتی طریقوں میں ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ […]
’پاکستان آئیڈل‘ ایک بار پھر تنازع کی زد میں، فوٹوگرافر نے قانونی کارروائی شروع کردی

مقبول رئیلٹی شو ’پاکستان آئیڈل‘ ایک مرتبہ پھر مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، جہاں اس بار معاملہ قانونی جنگ تک جا پہنچا ہے۔ طویل وقفے کے بعد واپسی کرنے والا یہ شو پہلے بھی تنازعات میں گھرا رہ چکا ہے اور اب ایک نئے تنازع نے اسے دوبارہ خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ اس […]
ریشم پر زندگیاں تباہ کرنے کا الزام؟ مشی خان نے دیدار کو آئینہ دکھادیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی کارکن مشی خان نے حال ہی میں اداکارہ ریشم کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے خلاف دیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مشی خان نے اپنے سوشل میڈیا […]
صوبوں کی مخالفت پر حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

مشاورتی اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، چاروں صوبوں کی قیادت، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی قیادت بھی شریک ہوئی۔ اس کے علاوہ مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیرِ منصوبہ […]
