اوپن اے پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے بچوں کی حفاظت سے متعلق ایک تنظیم کو خفیہ طور پر فنڈنگ دی۔

رپورٹس کے مطابق ’پیرنٹس اینڈ کڈز سیف اے آئی کولیشن‘ نامی گروپ کو دی جانے والی اس مالی مدد کے بارے میں دیگر تنظیموں کو پہلے آگاہ نہیں کیا گیا، جس پر شفافیت سے متعلق خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔

کچھ سماجی تنظیموں کا کہنا ہے کہ انہیں اس فنڈنگ کا علم بعد میں ہوا، جس کے بعد بعض اراکین نے احتجاجاً گروپ چھوڑ دیا۔

دوسری جانب اوپن اے آئی اور اس تنظیم نے بچوں کے لیے مضبوط اے آئی قوانین کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے، تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی خفیہ فنڈنگ پالیسی سازی پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔

Overseas

Overseas

Overseas

وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹ کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر…